آرمی چیف کی مستونگ میں دہشتگرد حملے کی مذمت

Published on May 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments


راولپنڈی:(یو این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مستونگ میں ڈپٹی چیرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے اور معصوم انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے زخمیوں کا بہترین علاج کرنے کی ہدایت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی ایسی کارروائیاں ہمارے قومی عزم کو کم نہیں کر سکتیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme