اسحاق ڈار نے اپنی 67ویں سالگرہ بیجنگ میں سادگی سے منائی

Published on May 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 590)      No Comments


بیجنگ(یو این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنی 67ویں سالگرہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سادگی سے منائی ۔ وہ 13مئی 1950کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ اسحاق ڈار نے ہفتے کے روز بیجنگ میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔یوا ین پی کے مطابق اس موقع پر چین کے دورے پرموجودپاکستانی وزراء شخصیات اور صحافیوں نے اپنی سالگرہ کی مبارکباد دی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题