آج کا دن تاریخ میں16مئی

Published on May 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 428)      No Comments


لاہور(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں16مئی2005    کویتی پارلیمنٹ نے خواتین کے حق رائے دہی کا بل پاس کیا
آج کا دن تاریخ میں16مئی2005پاکستان کی قومی اسمبلی نے پیمراکا بل منظور کیا
آج کا دن تاریخ میں16مئی1966امریکی گلوکار جینٹ جیکسن پیدا ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں16مئی1960روسی صدر نیکیتا خرو شچیف نے امریکی جاسوسی جہاز کی روسی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر صدر آئزن ہاور سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں16مئی1943جرمنی میں یہودی بغاوت کو کچل دیا گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme