اب تک کی کیرئیر کی کامیابیوں سے خوش ہوں،بالی وڈ اداکارہ شہناز

Published on May 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments


ممبئی (یو این پی)بالی وڈ اداکارہ شہناز نے کہا کہ اب تک کی کیرئیر کی کامیابیوں سے خوش ہوں۔بالی وڈ اداکارہ شہناز نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ اب تک کی کیرئیر کی کامیابیوں سے بے حد خوش ہیں،انہیں کیرئیر کے دوران ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا،ان کے خیال میں کامیابیاں اور ناکامیاں زندگی کا حصہ ہیں اس سے دل برداشتہ نہیں ہونا چاہیئے بلکہ سبق حاصل کر کے آگے بڑھ جانا چاہیئے،شہناز کی نئی فلم منا مائیکل ہے جس میں وہ اداکار ٹائیگر شروف کے مدمقابل جلوہ گر ہوں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes