ملک کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

Published on May 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 245)      No Comments


اسلام آباد(یوا ین پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، کوئٹہ، سکھر، لاڑکانہ، فاٹا، کشمیر اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题