آج کا دن تاریخ میں

Published on May 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 462)      No Comments

 لاہور(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں26مئی2006انڈونیشیا میں زلزلے سے پانچ ہزار سات سو افراد ہلاک اور دولاکھ بے گھر ہوئے2005پاک بھارت حکام کے درمیان سیاچن پر فوجوں کے انخلا پر بات چیت کا آغاز ہوا1966گیانا کی آزادی کا دن1824امریکا نے برازیل کی خود مختاری کو تسلیم کیاآسٹریلیا میں معافی مانگنے کادن منایا جاتا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme