ون ڈش کی خلاف ورزی پر النور میرج ہال کی انتظامیہ کو 40 ہزار روپے جرمانہ

Published on March 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 108)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ سلمان ظفر نے میرج ایکٹ پر عملدرآمد کو چیک کیا اورون ڈش کی خلاف ورزی پر النور میرج ہال کی انتظامیہ کو 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔انہوں نے واضح کیا کہ میرج ایکٹ کی خلاف ورزی قطعا برداشت نہیں کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog