چاکلیٹی ہیرو وحید مراد جیسے عظیم فنکار صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ایم اے ٹھاکر

Published on November 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

فلم انڈسٹری میں ان کے خلاءکوکوئی بھی فنکار پر نہیں کر سکا وہ فلم ایکٹر‘ فلم پروڈیوسر اور رائٹر تھے
لاہور(یو این پی) ستارہ امتیاز اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پانے والے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد جیسے عظیم فنکار صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں انہیں ہم سے بچھڑے تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے لیکن ان کے پرستار آج بھی ان کی رومانٹک کردارنگاری کو یادرکھے ہوئے ہیں ان خیالات ا ظہار معروف اداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے وحید مراد کی 37 ویں برسی کے موقع پہ یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید بتایا وہ بیک وقت فلم ایکٹر‘ فلم پروڈیوسر اور اسکرپٹ رائٹر بھی تھے وحید مراد کے کریڈٹ پہ ” دل میرا دھڑکن تیری‘ ہیرا اور پھتر‘ ارمان‘ عندلیب‘ مستانہ ماہی‘ انسانیت‘ دیور بھابھی“ اور دیگر فلمیںہیںپاک فلم انڈسٹری میں ان کے خلاءکوکوئی بھی فنکار پر نہیں کر سکا رب کائنات ان کے درجات بلند فرمائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes