سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقات کار جاری کردئیے

Published on May 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 653)      No Comments

  کراچی(یوا ین پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک میں بینکنگ کے اوقات کار جاری کر دیے ہیں۔رمضان المبارک کے دوران پیر سے جمعرات بینکوں کے اوقات کارصبح 8سے دوپہر سوا 2بجے تک ہوں گے، پبلک ڈیلنگ کے اوقات صبح 8بجے سے پونے 2بجے تک ہوں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان المبارک میں جمعے کے دن بینکاری کے اوقات صبح 8سے دوپہر 1بجے تک ہوں گے، جبکہ جمعے کو پبلک ڈیلنگ صبح 8 بجے سے ساڑھے 12بجے تک ہوگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题