جہانیاں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی کامیاب علمی نشست پرمباکباد پیش کرتے ہیں  صدر ڈاکٹر محمد فہیم

Published on May 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 524)      No Comments

ہر ہومیوپیتھ کو اعلیٰ معیار تک پہچانا جہانیاں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا درینہ خواب ہے ۔ڈاکٹر غلام فرید مدنی 
جہانیاں (یواین پی )ہومیوپیتھک کے فروغ کیلئے ،جہانیاں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی اس کی کامیابی کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی ڈاکٹر مختار جنرل سیکرٹری ہومیوپیتھک کے فروغ کیلئے ،جہانیاں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بہت اچھا ورک کر رہی ہے اللّہ اور کامیابی ڈاکٹر محمد احسان خانیوال ڈاکٹر فرید مدنی صاحب کو ائندہ ایسی کامیاب علمی ورکشاپ کرونے پر اللّہ حمت دے ۔ڈاکٹر عمران فاروق صدر جہانیاں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر بابر جیسے شفیق استاد چراغ لیکر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ڈاکٹر دانش انفارمیشن سیکرٹری مزید ڈاکٹر فرید مدنی نے آپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ،جہانیاں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن۔اور مظفرگڑھ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور تمام ہومیوپیتھک ایسوسی ایشن مل کر جو ہومیوپیتھی کیلئے کچھ کرنا چاہئے ہیں تو انشااللہ ہومیوپیتھی کے فروغ وترقی کیلئے دن رات ایک کر دیں گے
مظفرگڑھ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی پوری ٹیم اور اعلیٰ عہدیداروں نے جس میں صدر ڈاکٹر محمد فہیم چیئرمین اور نائب چیئرمین ڈاکٹر غلام حسین ڈاکٹر لطیف کچھی نائب صدر ڈاکٹر قیصر ڈاکٹر قدیر ڈاکٹر ناصر ڈاکٹر راحیل ڈاکٹر عدنان ڈاکٹر ادریس ڈاکٹر نواز لیگل ایڈوائزر ڈاکٹر امان اللہ ارگنائزر ڈاکٹر مختار کوٹ ادو تحصیل صدر ڈاکٹرآصف تحصیل مظفرگڑھ صدر ڈاکٹر یاسر نائب صدر ڈاکٹر یعقوب تحصیل علی پور کے صدر ڈاکٹر اسلم ڈاکٹر اکمل ڈاکٹر عاشق ڈاکٹر ندیم مظفرگڑھ سٹی صدر ڈاکٹر مظہر نائب صدر آصف انصاری مظفرگڑھ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے پورے ممبران نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا جے۔ایچ۔ڈی اے۔ کے تمام ممبران کو خصوصاً ڈاکٹر فرید مدنی کو کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دشمنان ہومیوپیتھی کو نظر انداز ہوتے ہوئے اگر اسی طرح منزل کی طرف بڑھتے رہے تو دنیا کی کوئی طاقت ان کا رستہ نہیں روک سکتی اور کامیابی ان کا مقدار ہوگی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy