سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا ،کرشمہ تننا

Published on June 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments


ممبئی(یو این پی) بالی وڈ اداکارہ کرشمہ تننا کا کہنا ہے کہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران انہیں بہت مزہ آیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرشمہ کا کہناتھا کہ ہدایتکار راجکمار ہیرانی ، اداکاررنبیر کپور اور ویکی کایشال کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا ۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں فلم کی شوٹنگ کے دوران بہت مزہ آیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes