نیب بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے،قمرزمان چودھری

Published on June 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمرزمان چودھری نے کہاہے کہ بیورو اپنے تمام وسائل بروئے کار لاکربدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ نیب نے بدعنوان عناصر کے خاتمے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے انسداد بدعنوانی کی ایک جامع پالیسی اختیار کی ہے۔انہوں نے کہاکہ انتظامیہ نے سارک ممالک کے انسداد بدعنوانی کے حکام کے ساتھ بات چیت شروع کی ہے جس میں سارک کے زیراہتمام بدعنوانی فورم کے قیام کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题