واہگہ اور گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کا وقت تبدیل

Published on June 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments


لاہور (یوا ین پی) واہگہ اور گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق 16 جون سے واہگہ اور گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب شام 6 بجے ہوا کرے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme