تحریک انصاف کے جلسے میں چند ہزار لوگ آئے : طلال چودھری

Published on May 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

111
لاہور (یو این پی) تحریک انصاف کی تنقید پر حکومتی وزراءنے بھی فوری جوابی وار کر ڈالا۔ نون لیگی رہنما طلال چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی مینار پاکستان سے تنگ سڑک پر آ گئی۔ تحریک انصاف کے جلسے میں چند ہزار لوگ آئے۔دوسری جانب ترجمان حکومت پنجاب زعیم قادری کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے دھرنے میں مزدوری کرنے والوں کا بل ادا کریں۔ ان کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک چوہے مارنے کے پیسے بھی ہڑپ کر گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes