علامہ اقبال کے فلسفے پر عمل پیرا ہو کر ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں کوثر مقبول

Published on November 20, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

\"Iqbal\"
کوٹرادھاکشن( شبانہ نورین سے) گورنمنٹ کالج برائے خواتین کوٹرادھاکشن میں یوم اقبال منایا گیا طالبات نے علامہ اقبالٌ کی زندگی اور علمی وادبی خدمات ہر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کالج کی پرنسپل کوثر مقبول نے اقبال کے فلسفہ خودی پر مقالہ پڑھ کر سنایا تقریب کی آرگنائزر شبانہ نورین نے علامہ اقبال کی شاعری پر اظہار خیال کیا یاد رہے کہ اقبال ڈے گورنمنٹ کالج برائے خواتین کوٹرادھاکشن میں ہر سال بڑے جوش اور جذبے سے منایا جاتا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题