پاکستان نے قطر میں پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے غیرملکی میڈیا کی خبروں کو مسترد کر دیا ،ترجمان دفتر خارجہ

Published on June 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 510)      No Comments


اسلام آباد (یو این پی) پاکستان نے قطر میں پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے غیرملکی میڈیا کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے غیرملکی میڈیا میں قطر میں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی کے حوالے سے آنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبریں مکمل طور پر من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہ یہ غلط خبریں بدنیتی پر مبنی مہم کا حصہ ہیں۔ ایسی رپورٹس کا مقصد پاکستان اور برادر خلیجی مسلمان ممالک کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش ہے۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes