قطر اور عرب ممالک میں تنازعہ، ترک وزیر خارجہ آج دوحہ پہنچیں گے

Published on June 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments


انقرہ(یو این پی) قطر اور عرب ممالک میں تنازعہ کے سفارتی حل کیلئے ترکی سرگرم ہو گیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ آج قطر کے دارالحکومت دوحا پہنچیں گے، جہاں وہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور قطری وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ برونائی کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ترکی عرب ممالک میں تنازعہ کے حل کیلئے بھرپور سفارتی کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes