سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 64 ویں سالگرہ 21 جون کو منا ئی جائیگی

Published on June 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی)سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 64 ویں سالگرہ 21 جون کو تمام ضلعی اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز پر منائی جائیگی ،اس سلسلہ میں بلاول بھٹو زرداری نے تمام ضلعی اور تحصیل کے ممبران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ سالگرہ کی تقریبات کو سادگی کیساتھ منا ئیں اور پیپلز پارٹی کے منشور کو اجاگر کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes