شلپا شیٹھی کی لندن میں بیٹے ویان کے ہمراہ بنائی گئی تصویرجاری

Published on June 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments


ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے لندن میں بیٹے ویان کے ہمراہ بنائی گئی تصویر شئیر کر دی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شلپا شیٹھی آج کل اپنے بیٹے ویان کے ہمراہ لندن میں چھٹیاں گزارنے کے لئے گئی ہوئی ہیں ۔ اس دوران بنائی گئی تصویر انہوں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme