ایم اے ٹھاکرکافل کامیڈی فیملی اسٹیج ڈرامہ ’’حسن بمقابلہ عشق‘‘نمائش کیلئے پیش

Published on March 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 327)      No Comments

اداکارہ رینا ایرانی اورسونیاخان کی شاندار انٹری سے شائقین ڈرامہ خوب محظوظ ہو رہے ہیں
لاہور(یو این پی)گزشتہ روزایکٹر و ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکرکافل کامیڈی فیملی اسٹیج ڈرامہ ’’حسن بمقابلہ عشق‘‘قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دومیں پیش کردیا گیاجس کی کامیاب نمائش جاری ہے تفصیلات کے مطابق پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دو میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’حسن بمقابلہ عشق‘‘جس کے پروڈیوسربھٹی برادران علی اصغر،فیصل شہزاد اور تحریرو ہدایات ایم اے ٹھاکر کی ہیں گزشتہ روز نمائش کے لئے پیش کیا گیا جس کی کاسٹ میں رینا ایرانی،سونیاخان،سنیہا چوہدری،زینت امان،نداچوہدری ٹو،ایم اے ٹھاکر،ثاقی خان ،رضا ایئر پورٹ،نرالہ چن،محبوب مستانہ،امتیاز مغل،نفیس خان اور سلمان چوہدری شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme