بوریوالہ سمیت پاکستان بھر میں آج’’ جمعۃالوداع‘‘ اد ا کیا جائے گا

Published on June 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 450)      No Comments


بوریوالا(یواین پی )بوریوالہ سمیت پاکستان بھر میں آج جمعۃالوداع اد ا کیا جائے گا۔یونی ویژن نیوز کے مطابق تمام مساجد کی سخت سیکورٹی ہوگی نمازی حضرات واک تھروگیٹس سے گزر کر نماز جمعۃ الوداع اداکریں گے مساجد کے باہر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes