پی ایس او کا عوام کیلئے عیدالفطر کا تحفہ

Published on June 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 508)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پاکستانی عوام کو عیدالفطر کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پی ایس او کمپنی نے  عید کے تیسرے دن تک پٹرول ایک روپے سستا دینے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد پیٹرول اب 72.80 کے بجائے 71.80 میں فروخت ہوگا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy