کوئٹہ میں پٹرول کی قلت، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

Published on July 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 673)      No Comments


کوئٹہ: (یو این پی) کوئٹہ میں پٹرول کی قلت کئی پٹرول پمپ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں عید الفطر کے گزرنے کے بعد کوئٹہ شہر کے اکثر علاقوں میں پٹرول کی قلت پیدا ہو گئی جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور شہر کے اکثر علاقوں میں پٹرول پمپ بند ہو گئے پٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ کراچی سے پٹرول کی سپلائی بند ہے اس لئے کوئٹہ شہر میں پٹرول کی قلت پیدا ہو گئی اور ہم نے مجبوری کے تحت پٹرول پمپ بند کر دیئے عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرول کی سپلائی کو فوری طور پر بحال کی جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme