”بے فکر ہوکر پاکستان جاؤ“ بین کٹنگ کاآسٹریلوی ٹیم کومشورہ

Published on January 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 112)      No Comments

پاکستان کے لوگ یقینی طور پر انھیں اپنے ملک میں کھیلتے دیکھنا پسند کریں گے، بین کٹنگ
سڈنی(یواین پی) بین کٹنگ نے آسٹریلوی ٹیم کو بے فکر ہوکر دورہ پاکستان کا مشورہ دے دیا۔کینگروز مارچ میں 3 ٹیسٹ اور 4 وائٹ بال میچز کیلیے پاک سرزمین جائیں گے،34 سالہ کٹنگ آئندہ ماہ پی ایس ایل کھیلنے کیلیے پاکستان آ رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ میں ایک بار بھی وہاں سیکیورٹی کے حوالے سے فکرمند نہیں ہوا، میں چاہتا ہوں کہ آسٹریلوی ٹیم بھی بغیر کسی فکرکے پاکستان جائے، وہاں کے لوگ یقینی طور پر انھیں اپنے ملک میں کھیلتے دیکھنا پسند کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog