دیپیکا پڈوکون وینیٹی فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

Published on July 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 583)      No Comments

نئی دہلی (یو این پی) بالی وڈ ادکارہ دیپیکا پڈوکون وینیٹی فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ادکارہ دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر وینیٹی فیئر میگزین کے سرورق کو شیئر کیا ہے جس میں انہیں الزبتھ سالٹزمین نے سٹائل کیا ہے۔جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون نے رواں سال پہلی ہالی وڈ فلم ایکس ایکس ایکس دا ریٹرن آف زینڈر کیج ‘‘کی جس میں اداکار ون ڈیزل نے مرکزی کردار ادا کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy