نجی ٹیلی وژن کی نیوز اینکر رابعہ انعم کا نکاح ہو گیا

Published on July 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,308)      No Comments

 
لاہور(یو این پی) نجی ٹیلی وژن چینل کی نیوز اینکر رابعہ انعم کا نکاح ہو گیا ہے۔ انہوں نے خوشی کے اس موقع کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹویٹر کے ذریعے اپنے فینز کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ اپنے خاوند کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔رابعہ انعم کے نکاح کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل انہوں نے اپنی منگنی کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy