وزراء نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا: اعتزاز، کھیسانی بلی کھمبا نوچے: رشید

Published on July 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 609)      No Comments


لاہور/راولپنڈی(یو این پی) اعتزاز احسن نے لیگی وزراء کی پریس کانفرنس کو سپریم کورٹ پر حملہ قرار دے دیا، کہتے ہیں اب یہ رونے پیٹنے اور جھگڑا کرنے پر اتر آئے ہیں، شیخ رشید کہتے ہیں کھسیانی بلی کھمبا نوچ رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لیا، بولے لیگی وزراء نے اپنا رونا رویا اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا، رپورٹ تسلیم کرنے کا فیصلہ تو سپریم کورٹ نے کرنا ہے۔شیخ رشید نے کہا سارا ریکارڈ جے آئی ٹی نے اکٹھا کر لیا ہے، گیم از اوور، کھسیانی بلی کھمبا نوچ رہی ہے۔اعتزاز احسن اور شیخ رشید نے لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر افسوس کا اظہار کیا۔

 

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog