کرکٹر شرجیل خان بے گناہ ہیں، کرکٹ کے میدانوں میں دوبار ہ نظر آئیں گے ، وکیل شیگان اعجاز

Published on July 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 614)      No Comments


لاہور (یوا ین پی ) سپاٹ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹرشرجیل خان کے وکیل شیگان اعجاز نے کہا ہے کہ کرکٹر شرجیل خان بے گناہ ہیں اور انشاء اللہ ان کی بے گناہی ثابت ہوگی اوروہ کرکٹ کے میدانوں میں دوبار ہ ملک و قوم کی خدمت کرتے نظر آئیں گے ۔یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی سی بی کرکٹرز کے بیانات ایک دوسرے کیخلاف استعمال کرنا چاہتا ہے جو درست نہیں ہم کھلاڑیوں کے بیانات ایک دوسرے خلاف استعمال کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہیں کرکٹ بورڈ کے پاس ثبوت ناکافی ہیں۔ عاقب جاوید کی گواہی کی ویڈیو دوبارہ دیکھی گئی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes