وزیر اعظم گھر بھیجے جانے کا انتظار نہ کریں، فوری استعفیٰ دیں، بلاول

Published on July 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 502)      No Comments

کراچی (یوا ین پی) پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم استعفیٰ نہیں دیتے تو ہمارے پاس بہت سارے آپشنز موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دھمکیاں دینا بند کرو، گھر بھیجے جانے کا انتظار نہ کرو، فوری استعفیٰ دو۔ بلاول بھٹو کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیر اعظم جائے گا تو مطلب پوری حکومت ہے، جے آئی ٹی نے نواز شریف کی تین نسلوں کو ایکسپوز کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme