قمیض نہیں صرف بنیان، علی امین گنڈا پور لوڈشیڈنگ سے پریشان

Published on July 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments

پشاور: (یو این پی) صوبائی وزیر مال علی امین خان گنڈا پور نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن جب اپنے آبائی گاؤں آتے ہیں تو لوڈشیدنگ نہیں ہوتی، مولانا فضل الرحمن نے پیسکو میں اپنے لوگ بھرتی کئے ہوئے ہیں، مسلم لیگ نون کی لوڈشیڈنگ کر کے پی ٹی آئی کو بدنام کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog