آج کا دن تاریخ میں23فروری

Published on February 23, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

راولپنڈی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں23فروری1998اسامہ بن لادن نے تمام یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف جہاد کا فتوی جاری کیا
آج کا دن تاریخ میں23فروری 1984برونائی کا قومی دن
آج کا دن تاریخ میں23فروری1947انٹرنیشنل آرگنائزیشن فوراسٹینڈرڈائزیشن کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں23فروری1903کیوبا نے گوانتا ناموبے ہمیشہ کے لئے امریکا کو لیز پر دیا
آج کا دن تاریخ میں23فروری1455چھاپا خانے کے موجد گٹن برگ نے انجیل مقدس شائع کیچھاپا خانے کے ذریعے شائع ہونے والی یہ دنیا کی پہلی کتاب تھی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme