بوریوالہ؛صوبہ بھرکے سرکاری ہسپتالوں کے تمام شعبوں کے سربراہوں کو ڈیوٹی اوقات کی پابندی کی ہدایت

Published on July 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 559)      No Comments


بوریوالہ(یو این پی)حکومت پنجاب نے بوریوالا سمیت صوبہ بھرکے سرکاری ہسپتالوں کے تمام شعبوں کے سربراہوں کو ڈیوٹی اوقات کی پابندی کی ہدایت کی ہے، ذرائع کے مطابق حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے ہسپتالوں کے تمام شعبوں کے سربراہوں کو پابند کیا ہے کہ وہ سرکاری ڈیوٹی اوقات کی پابندی کریں اور آج صبح 8سے 2 بجے تک متعلقہ شعبوں میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں،حاضری کا فوٹوگرافک اور دستاویزی ثبوت بھی رکھا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题