سراج الحق آج عارفوالا کا دورہ کرینگے

Published on July 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 448)      No Comments


عارف والا (یوا ین پی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق (آج) عارفوالا کا دورہ کریں گے وہ پارٹی کارکنوں سے خطاب اور جماعت اسلامی قبولہ کے رہنماء وصوبائی ٹکٹ ہولڈر رانااحسن منگے خاں کے گھر جاکر ان کی والد ہ کی وفات پر تعزیت کریں گے یہ باتیں جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکرٹری رانامعروف خاں نے’’یو ا ین پی ‘‘کو بتائیں انہوں نے کہا کہ تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes