ٹھٹھہ ، ہیپاٹائٹٹس کے عالمی دن کے حوالے سے ہیپاٹاےْٹس سے بچاو اور کنٹرول پروگرام کے تحت آگاہی مہم کی ریلی

Published on July 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 458)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)صحت کھاتے ٹھٹھہ کی جانب سے ہیپاٹاےْٹس کے عالمی دن 28 جولائی کے حوالے سے ہیپاٹاےْٹس سے بچاو اور کنٹرول پروگرام کے تحت آگاہی مہم کی ریلی سول اسپتال مکلی میں نکالی گء،جس میں سول سرجن ڈاکٹر لال میر شاھ ، فوکل پرسن ڈاکٹر قمرالدین بارن ، ڈاکٹر امان اللہ جھتیال،سکندر خاصخیلی، ڈاکٹر تہمیہ میمن ، حاجی اسد خشک، ریاض جیلانی کی سربراہی میں نکالی گء، جس میں صحت کھاتے کے ملازمین ، لیڈی ہیلتھ ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی، آگاہی ریلی کو خطاب کرتے ہوےْ ڈاکٹر لال میر شاھ اور دوسروں نے کہا کے ملک میں ہیپاٹاےْٹس بیماری بڑھ رہی ہے ، انہوں نے کہا کے ٹھٹھہ ضلع میں پانچ ہزار مریض ہیپاٹاےْٹس کے کیسز درج ہیں جبکے اے اوربی کے مریض انکے علاوہ ہیں، انہوں نے کہا کے یہپاٹاےْٹس سی سے بھی زیادہ ہیپاٹاےْٹس بی ہے جس پر کنٹرول لازمی ہے، انہوں نے کہا کے ہیپاٹاےْٹس سے مراد جگر کی سوزش کی وجہ سے جگر خراب ہوجاتا ہے اور آخر میں جگر کا کینسر ہوجاتا ہے،ہیپاٹاےْٹس کی بیماری استعمال کی ہوئ سرنج کو دوبارہ استعمال کرنے سے، بغیر ٹیسٹ کیا ہوا خون چڑانے سے، ناک یا کان چھدوانے میں استعمال ہونے والی سوئ سے ، ہیپاٹاےْٹس میں مبتلا ماوں میں سے پیدہ ہونے والے بچوں کو بھی یے بیماری لگ سکتی ہے،انہوں نے کہا کے ہمیں چاےْے کے ہیپاٹاےْٹس سے بچاو کی حفاظتی ٹیکے لگوانے چاےْے،ہیپاٹاےْٹس جیسے مرض سے بچنے کے لیے احتیاط اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ووٹ کا استعمال ایک قومی فریضہ ہے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹھٹھہ عبدالزبیر
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹھٹھہ عبدالزبیر نے کہا ہے کہ ووٹ کا استعمال ایک قومی فریضہ ہے اور عوام کو چاہیے کہ وہ ووٹ کا صحیح استعمال کریں کونکہ ووٹ کا صحیح استعمال ملک اور قوم کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اپنی قیادت میں الیکشن آفیس سے مکللی پریس کلب تک ووٹرز آگہی مہم کے متعلق نکالی گئی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے عوام باالخصوص سیاسی و سماجی، سول سوسائٹی کے نمائندوں، صحافی برادری اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والوں پر زور دیا کہ وہ مرد باالخصوص خواتین میں زیادہ سے زیادہ ووٹ کی اہمیت کے متعلق آگہی مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور کوئی کسر نہ چھوڑیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ اپنے ووٹ کا اندراج کرائیں اور الیکشن کے دوران اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کا ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جبکہ خواتین کے ووٹ کا اندراج بہت کم ہے اور وہ اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کرنے سے بھی محروم ہیں اس لئے ہم سب کو چاہیے کہ مل کر ضلع کے ہر شہر، گاؤں، دیہات اور مختلف علاقوں میں جاکر اس قسم کی بھرپور ووٹر آگہی مہم چلائیں تاکہ کوئی بھی اپنے ووٹ کے اندراج اور اس کے استعمال سے محروم نہ رہ جائے۔ ریلی سے ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر خدا بخش بہرانی کے علاوہ صحافیوں، سول سوسائٹی اور خواتین رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر الیکشن آفیسر دین محمد ترک اور دیکر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بااثر زمیندار کی جانب سے گھوڑاباری تعلقے کے سوڈو ملاح کے گاوں پر ہتھیار بندوں کی فاےْرنگ 
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)بااثر زمیندار کی جانب سے گھوڑاباری تعلقے کے سوڈو ملاح کے گاوں پر ہتھیار بندوں کی فاےْرنگ ، مذمت میں دو عورتوں سمیت 6 افراد زخمی،زخمیوں کو سول اسپتال مکلی داخل کرادیا گیا،ورثاء کا پریس کلب مکلی کے آگے احتجاجی مظاہرہ، انصاف کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق تعلقہ گھوڑاباری کے شاہپور کے قریب گاوں سوڈو ملاح پر زمیندار رےْس قادر ڈنو لاشاری ہتھیار بند لوگوں کے ساتھ گاوں پر چھڑائ کی، جس میں لاٹھیوں ، کلہاریوں اور ہوائ فاےْرنگ کا کھلے عام استعمال کیا گیا،جس کے نتیجے میں گاوں کی دو عورتوں سمیت 6افراد زخمی ہوگےْ جن میں لکھاڈنو ملاح، دوست علی، امیر علی، شیر علی، مسمات کلثوم زوجہ عمران، حیاتی ملاح شامل ہیں جنہیں فوری طور پر سول اسپتال مکلی منتقل کیا گیا، دوسری جانب زخمی ہونے والوں کے ورثاء نے مکلی پریس کلب پرگل محمد ملاح، لکھانو، انور ،حیدر،دوست علی ملاح اور دیگر نے سخت احتجاج کرتے ہوےْ کہا کے ہم زمیندار قادر ڈنو لاشاری ہمارے پاس پچھلے چالیس سالوں سے ہاری تھے مگر ابھی زمیندار ہمیں بلاجواز تنگ کرنے لگا ہے، اور ابھی اپنے ساتھ ہتھیار بند لاکر ہماری عورتواں اور بچوں پر حملہ کردیا ہے، زمیندار ہمیں اور بھی دھمکیاں دے رہا ہے،انہوں نے مزید کہا کے ہمیں زمیندار سے جانی اور مالی نقصان کا خدشہ ہے اس لیے جلد از جلد زمیندار کو گرفتار کیا جاےْ اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جاےْ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes