نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کیس کا موازنہ نہیں ہوسکتا : اعتزاز احسن

Published on July 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی )اعتزازاحسن  کا کہنا ہے نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کیس کا موازنہ نہیں ہوسکتا۔ عمران خان کے پاس اس وقت کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا اور وہ بیرون ملک سے پیسے کما کر ملک میں لائے۔ نجی نیوز کے پروگرام جواب چاہیے میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جھوٹے اورجعلی کاغذات جمع کروانے پر شریف خاندان کو عمر قید بھی ہو سکتی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题