آج کا دن تاریخ میں10گست

Published on August 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments

   
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں10اگست1973پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرار داد پاس ہوئی
آج کا دن تاریخ میں10اگست1973ویسٹ انڈین ریاست بہاماز نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں10اگست1947برطانوی وزیراعظم نے قائداعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی
آج کا دن تاریخ میں10اگست1927 ممتاز مخیر اور سماجی کارکن سرگنگارام لندن میں ا نتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں10اگست1925  ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی تاریخ پیدائش
آج کا دن تاریخ میں10اگست1800  کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لئے فورٹ ولےئم کالج کا قیام عمل میں آیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes