ٹھٹھہ ، بجلی کی 18سے20گھنٹوں کی مسلسل لوڈ شیڈنگ، لوڈشیڈنگ کے باعث ضلع کی عوام کا جیناحرام

Published on August 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 511)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)ٹھٹھہ ضلع میں بجلی کی 18سے20گھنٹوں کی مسلسل لوڈ شیڈنگ، لوڈشیڈنگ کے باعث ضلع کی عوام کا جیناحرام، کاروبار ٹھپ، بجلی سے منسلک چلنے والے کاروبار میں روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والے افراد فاقہ کشی پر مجبور،تفصیلات کے مطابق سابقہ وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے جانب سے کیے گےْ بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کے اعلانات کے باوجود ٹھٹھہ ضلع میں ایکسن واپڈا کی جانب سے 18سے20گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جاری ، 24گھنٹوں میں 4سے6گھٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے، جبکے ٹھٹھہ ضلع کے نواحی علاقوں میں پچھلے کئ دنوں سے بجلی بند ہے، اس سلسلے میں شہریوں کی جانب سے ایکسین واپڈا سے بات کرنے پر ایکسن کی جانب سے ٹھٹھہ ضلع کے لوگوں کو گالیاں دی جانے کی بھی شکایات عام ہوگئ ہے،ایکسین واپڈا نے ایس ڈی او ، لاےْن سپریڈنٹ،کا ایک گروپ تشکیل دیکر عوام کو لاکھوں کے ڈڈکشن بل دینا اور شہر و دیہاتوں سے ٹرانسفارمر اتاڑکر مقامی لوگوں سے ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ کی رشوت کے عیوض ٹرانسفارمر لگاکر دینا معمول بنا دیا ہے، جبکے ٹھٹھہ ضلع میں بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کے باعث بجلی سے چلنے والے تمام کاروبار بند ہوگےْ ہیں جبکے بجلی سے منسلک چلنے والے کاروبار میں روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والے افراد فاقہ کشی پر مجبورہوگےْ ہیں ،دوسری جانب ٹھٹھہ ضلع سے منتخب ایم این اے اور ایم پی ایز نے ٹھٹھہ ضلع کی عوام کو بے یارو مددگار چھور دیا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کے منتخب نماےْدے ضلع کی عوام کے بھیچ میں سے ایوانوں تک پہنچ کر اسی ضلع کی عوام کو بھول جاتے ہیں ،مگر 2018 کی الیکشن میں ان کو ان کی حقیقت کا پتا چل جاےْگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول اسپتال مکلی میں مرف این جی او کی جانب سے مقرر کیے گےْ گارڈز کی مریضوں کے ساتھ بدتمیزی
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) سول اسپتال مکلی میں مرف این جی او کی جانب سے مقرر کیے گےْ گارڈز کی مریضوں کے ساتھ بدتمیزی، وہاں پر موجود صحافی سے بدکلامی، صحافی کو جان سے مار ڈانے کی دھمکیاں،مرف انتظامیہ کو شکایت ملنے کے باوجود مکمل خاموشی، تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کا مقامی صحافی عزیز جوکھیو اپنے رشتیدار عورت کو لیکر سول اسپتال مکلی گیا جہاں پر ڈیوٹی پر موجود سادے کپڑوں میں موجود مرف این جی او کے گارڈ نے گالیاں دینا بند کردیاجس پر صحافیکی جانب سے گالیاں دینے کا سبب پوچھنے پر گارڈ ہاتھا پائ پر اتر آیا اور صحافی کو گالیاں دیتے ہوےْ کہا کے میرا کوئ بھی کچھ نہیں بگہار سکتاجبکے وہاں پر موجود لوگوں نے صحافی کو مرف این جی او کے گارڈ سے بچاتے ہوےْ دور لیکر گےْ، جس کے بعد صحافیوں نے مرف این جی اوکے کرتا درتا آدم ملک کو اس پورے معاملے کی تفصیل بتائ تو اس نے یہ کہکر فون کاٹ دی کے گارڈز ایسا نہیں کرسکتے پھر بھی میں بات کرتا ہوں ،جبکے دوسری جانب شام تک مذکورہ گارڈز کے خلاف کوئ بھی ایکشن نہیں لیا گیا، دوسری جانب ٹھٹھہ کے صحافیوں کا کہنا تھا کے مرف این جی او کا پورہ عملہ سول اسپتال مکلی میں آنے والے مریضوں کے ساتھ بدکلامی اور بدتمیزی میں پہلے سے مشہور تھا مگر اب وہ صحافیوں سے بھی بدتمیزی پر اتر آےْ ہیں انہوں نے مزید کہا کے اگر مذکورہ گارڈ کو فوری طور پر معطل نہیں کیا گیا تو مرف کے خلاف سخت احتجاج کیا جاےْگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy