نوازشریف کی کامیاب سرجری اور جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں :عمران خان

Published on May 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 839)      No Comments

APP93-29 ISLAMABAD: January 29 - Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif shaking hand with Chairman PTI Imran Khan at National Assembly. APP

اسلام آباد(یو این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ وہ نوازشریف کی کامیاب سرجری اور جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ۔تفصیلات  کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ ان کی دعاہے کہ وزیراعظم جلد صحت یاب ہوجائیں اور ان کی سرجری کامیاب ہو ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy