دل وجان سے زیادہ اپنے وطن سے پیار کرتی ہوں :ندا ملک

Published on August 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 924)      No Comments

لاہور (یو این پی)ندا ملک نے جشن آزادی کی تیاریاں مکمل کرلی ۔نداملک کا کہنا ہے کہ آج سے ہی 14اگت جشن آزادی کی خوشیاں منارہی ہو ں اور میری طرف سے تمام اہل وطن کو 70ویں یوم آزادی بہت بہت مبارک ہوں یہ آزادی پاکستانی قوم کو بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوئی تھی اور ہم اس تاریخ 14اگست کو ہمیشہ زندہ رکھے گے ندا ملک نے یوا ین پی سے مزید کہا کہ دل وجان سے زیادہ اپنے وطن پاکستان سے پیار کرتی ہوں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes