پاکستان کا70واں یوم ازدی جوشی وخروش سے منایاگیا علامہ احمدلدھیانوی

Published on August 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 575)      No Comments

جھنگ (یواین پی ) گزشتہ روز صبح مساجدمدارس خانقاہوں میں شہداے پاکستان کیلئے قرانَ خوانی اور ملکی سلامتی کیلئے دعاوئیں مانگی گی ان خیالات کا اظہار علامہ محمد احمد لدھیانوی سربراہ اہلسنت والجماعت نےیواین پی نیوایجنسی کےبیوروچیف کو خصوصی انٹریودیتےہوکہا کہ زندہ قومیں اپنے ایام کوہمیشہ یادرکھا کرتی ھے ملک کا کوئی طبقہ ایسا نہیں ہوگا جس نے جشن ازدی نہ منایا ہو مملکت خداداد جسے اسلامی جہموریہ پاکستان کہا جاتا ھے 70سال پہلے بےشمار قربانیوں کے بعد حاصل کیابانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نے اپنے خطبے میں کہاتھا میں ایک ملمکت کا نظام چاہتا ہو ں جہاں پر خلافت راشدہ کاعملی نفاذہوگا ہم نے اپنے قائدین اورکارکنوں کے جنازے اوٹھاکر بھی اپنی اینی اورپر امن جہدوجہدجاری رکھے ہوئے ہیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑھتاھےاج70واں یوم ازدی منایا جارہا ھے مگرجس مقصدکیلئے یہ ملک حاصل کیاگیاوہ اج تک پورا نہیں ہوا اس وقت ملک جس دوراہیے پرکھڑا ہے اس وقت ملک کی تمام جماعتوں کےقائدین کئلیےذ مےداری بنتی ھےاپس کے اختلافات ختم کیے جایئں اور ملک کےادروں سے ٹکراوں والی پولیسی کوختم کیا جائے اج یہ عہدکرناھوگا ملک دشمنوں کے خلاف ہم ایک ہیں اورافواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme