ادویات کے اسٹاک کی کڑی نگرانی کی جائےاور ترسیل کےعمل کوشفاف بنایا جائے مدثر ریاض ملک

Published on August 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments

جھنگ(بیوروچیف ماصل خان یواین پی)ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نےمحکمہ صحت کےافسران کوہدایت جاری کیں ہیں کہ ادویات کے سٹاک کی کڑی نگرانی کی جاےاور ترسیل کےعمل کوشفاف بنایا جاےاس ضمن میں ڈیوٹی کے دوران انتظامی عملہ اپس میں باہمی رابط کار کو بہتر بنائے اس ضمن میں سی اور نااہلی کو کسی صورت برداست میں کی جایئگی یہ ہدایات انہوں نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مختلف شعبوں کے معائنہ کے دوران مریضوں اور انکے لواحقین سے مفت ادویات کی فراہمی اور علاج معالجہ کی سہولیات کےحوالہ سے کفتگو کے بعد ہسپتال انتظامیہ کو جاری کیں ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کی فارمیسی میں ادویات کی فراہمی اور علاج معالجہ کی سہولیات کےحوالہ سے گفتگو کے بعد ہسپتال انتظامیہ کو جاری کیں ہسپتال میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کو یقنی بنایا جائے اس ضمن میں کسی سے کوئی رعائت برتی جائے کیونکہ حکومت عوام کو صحت سہولیات کو یقنی بنانے کیلئے وافروسائل فراہم کررہی ہے قبل ازیں ڈپٹی کمشنر نے ہفتہ صحت کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈوپلیمنٹ سنٹر میں منعقدہ ہیلتھ تحفظ کیمپ کابھی معائنہ کیا اس دوران ایم ایس ڈاکٹر حبیب احمد بٹر نےبتایا کہ اب تک سات سو سے زائد مریضوں کاچیک اپ کیاجاچکا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog