پسند کی شادی کر نے کی رنجش چھ افراد کا گھر میں گھس کر میاں بیوی پر تشدد

Published on August 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 261)      No Comments


سیالکوٹ(یو این پی)پسند کی شادی کر نے کی رنجش چھ افراد کا گھر میں گھس کر میاں بیوی پر تشدد تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ لدھے کی رہائشی نیلم عمران اپنے خاوند محمد عمران کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ ملزمان محمد نواز ،شہباز ،عبدالرحمن ،عرفان ،ذیشا ن مسلح ڈنڈے سوٹے ،سریا اور آپنی راڈ آئے اور دونوں میاں بیوی کو زدوکوب کر کے زخمی کر دیا نیلم کے کپڑے پھاڑ کر اسے نیم برہنہ کر دیا وجہ عناد ہے کہ نیلم اور عمران نے پسند کی شادی کی تھی جس کا ان کے گھر والوں کو رنج تھا تھانہ بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes