امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

Published on August 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 445)      No Comments


نیویارک (یو این پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے ستمبر کیلئے سودے 1.18 ڈالر (2.5 فیصد) بڑھ کر 48.27 ڈالر فی بیرل طے پائے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اکتوبر کیلئے سودے 1.40 ڈالر (2.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 52.57 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题