سونیا ملک نے عید کے لئے ڈانس آئٹم کی ریہرسل شروع کر دی

Published on August 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 766)      No Comments

اداکارہ سونیا ملک نے عید کے لئے اسپیشل ڈانس آئٹم کی ریہرسل شروع کر دی

لاہور (یو این پی)اداکارہ سونیا ملک نے ابھی سے ہی عید کے لئے اسپیشل ڈانس آئٹم کی ریہرسل شروع کر دی۔اداکارہ سونیا ملک اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں بڑی عید کیلئے اسپیشل ڈانس آئٹم تیار کر رہی ہوں اور اس کیلئے ریہرسل بھی شروع کر دی ہے سونیا ملک نے یو این پی سے مزید باتیں کرتے ہوے کہا کہ آج میں جو کچھ بھی ہو میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے،کبھی کسی سے حسد نہیں کیا اپنے کام پر توجہ دیتی ہوںیہی میری کامیابی کاراز ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme