خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نایاب تصویر’’ٹوئٹر‘‘پر پوسٹ

Published on August 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments


 جدہ (یو این پی ۔۔۔زکیر احمد بھٹی)مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر موجودہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن عبدالعزیز آل سعود کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے اس تصویر میں انہیں احرام باندھے حج کی تیاری میں دکھایا گیا ہے یہ تصویر آج سے انیس سال پیشتر 1419ھ میں حج کے موقع پر لی گئی تصویر میں موجودہ فرمانروا اور ان کے ولی عہد کو حجاج کے ایک خیمے میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو بڑے پیمانے پر پسند کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes