رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کاپولی کلینک میں پتے کاآپریشن،طبیعت بہتر

Published on August 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 337)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کاپولی کلینک میں پتے کا آپریشن ہوا۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو مظفرگڑھ سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیاگیا جہاں ان کے پتے کا پتھری کاآپریشن ہوا۔ ذرائع کے مطابق پتے میں پتھری سرجری کے ذریعے نکالی گئی، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی طبیعت اب بہتر ہے ۔بعدازاں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے جمشید دستی کی عیادت کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy