معروف اداکارہ میگھا وطن’’ واپس‘‘ پہنچ گئیں

Published on August 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 698)      No Comments

معروف اداکارہ میگھا وطن’’ واپس‘‘ پہنچ گئیں
بہت جلد شوبز کی دنیا میں دھماکے دار انٹری کر دونگی: میگھا
لاہور (یواین پی)معروف اداکارہ میگھا اپنے وطن پاکستان واپس پہنچ گئی ہے ۔اداکارہ میگھا کا کہنا ہے کہ اپنے پیارے وطن پہنچتے ہی دل کو سکون مل گیا ہے اور اپنے ملک پاکستا ن کی بہاروں کو دیکھ کر بڑی خوشی محسوس کر رہی ہوں اور پاکستان آتے ہی پی ٹی وی پر لائف پروگرام میں بھی حصہ لیا ہے ۔یواین پی کے مطابق اداکارہ میگھا نے مزید کہا کہ بہت جلد شوبز کی دنیا میں دھماکے دار انٹری کر دونگی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy