پاکستان کےدفاع کیلئےکسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگےپیرمظہر حسین قادری

Published on August 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 406)      No Comments

 جھنگ(بیوروچیف ماصل خان یواین پی)لاکھوں قربانیوں کیبعدپاک وطن معرض وجود میں آیابانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی مسلسل جہدوجہداور مشائخ اہلسنت کی انتھک محنت اور لاکھوں قربانیوں کیبعد پاکستان معرض وجود میں آیاان خیالات کااظہار پیرمظہرحسین قادری آستانہ عالیہ منگانی شریف یواین پی کےبیوروچیف کوخصوصی انٹرویودیتےھوےکہاہمارےآباؤں اجداد نےتحریک برصغیراورآزدی پاکستان کیلئےجوقربانیاں اورخدمات سرانجام دیئں وہ قابل تعریف ہیں ہم کوبھی اپنےاسلاف کےمشن کوجاری رکھےہوئےہیں پاک وطن کی ترقی خوشحالی کیلئےاوردفاع پاکستان کیلئےہرقربانی دینےکوتیارہیں وقت کاتقاضہ ھےکہ ہمیں آپس کےاختلاف بھلاکرپاکستان کےدفاع اورامن کیلئےمتحداورایک ہو کرموثرکردار اداکرنا ھوگا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy