اداکارہ ماہ نور نے بڑی عید کی’’ بڑی‘‘ تیاریاں مکمل کر لیں

Published on August 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 829)      No Comments

اداکارہ ماہ نور نے بڑی عید کی’’ بڑی‘‘ تیاریاں مکمل کر لیں
یہ عید ہمیں قربانی کا درس دیتی ہے ،نفرتیں ختم کر کے محبتیں بانٹنااصل قربانی ہے:ماہ نور
لاہور (یو این پی)فلم ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور نے بڑی عید کی بڑی تیاریاں مکمل کر لیں،اور گزشتہ روز سگیاں کے قریب مقامی فارم ہاوس پر عید الاضحی کی مناسبت سے رنگارنگ فیشن شو دو کیٹلز سجایا گیا جس کی مہمان خصوصی بھی اداکارہ ماہ نور تھی اس انوکھے اور منفرد شو ود کیٹلز میں ماہ نور نے شیر پاکستا ن بیل کے ساتھ کیٹ واک کی ،اداکارہ نے اسپیشل ملبوسات اور قربانی کیلئے جانور کی خریداری مکمل کر لی۔عیدالاضحی کے حوالے سے ماہ نور نے یونی ویژن نیوز سے کہا کہ عید کا دن اہتمام کیساتھ گزارتی ہوں نماز کے بعد قربانی اور پھر گوشت تقسیم کرتی ہوں ،یہ عید ہمیں قربانی کا درس دیتی ہے ،نفرتیں ختم کر کے محبتیں بانٹنااصل قربانی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题