کراچی ‘ رینجرز کی کارروائیاں ، 2 ملزمان گرفتار

Published on February 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

9
کراچی(یو این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کے دوران 2 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ہفتہ کوترجمان سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس اطلاع پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون، کورنگی اور گڈاپ کے مختلف علاقوں میں چھاپا مار کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں ایک کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme